Thursday, September 2, 2010

Malik Riaz Donated More Than 2 Billion



بحریہ ٹاون کے چئیر مین ملک ریاض نے آپنی تمام دولت کا 75% ینعی دو بلین سے زیاده رقم سیلاب متاثرین کے نام وقف کر دیا ...

زرداری، نواز شریف اور دوسرے سیاستدانان آپنی بلیک منی سے مرنے کے بعد کیا کام لیں گے؟؟؟ کیا یہ همیشہ صرف زبانی جمع خرچ سے هی همیں ٹر خائیں گے یا کبهی آپنی جیب کی رقم کو هوا بهی دیں گے ... کیا یہ لوگ همارے لیڈر بننے کے لائق هیں ...

No comments:

Post a Comment